بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صدقہ کرتے وقت زبان سے تلفظ کرنا ضروری ہے یا نہیں؟

سوال

صدقہ دیتے وقت کیا زبانی الفاظ میں کہنا ضروری ہے یہ صدقہ کے پیسے ہیں؟  یا الفاظ ادا کیے بغیر  دل ہی دل میں نیت کر لینا کافی ہے؟

جواب

صدقہ دیتے وقت دل ہی دل میں صدقہ کی نیت کرلینا کافی ہے، زبان سے اس نیت کا تلفظ کرنا ضروری نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200564
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں