قضا روزے مسلسل رکھنا
سوال
قضا روزے بغیر کسی وقفے کے رکھ سکتے ہیں یعنی ہر روز?
جواب
قضا روز ے مسلسل بلاناغہ رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200549
تاریخ03-04-2020

