بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیوی کا اپنی زکاۃ شوہر سے پیسے لے کر ادا کرنا

سوال

جب بیوی پر زکاۃ واجب ہو جائے اور زکاۃ ادا کرنے کے لیے وہ کچھ رقم اپنے خاوند سے لیتی ہے، تو کیا اس عورت کی زکاۃ ادا سمجھی جائے گی؟

جواب

بیوی پر زکاۃ واجب ہو نے کی صورت میں وہ شوہر سے پیسے لے کر زکاۃ ادا کرے یا شوہر  بیوی کی اجازت سے از خود ادا کردے ،بہرصورت بیوی کی زکاۃ ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200546
تاریخ03-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں