کیا محمد نام رکھا جا سکتا ہے؟
سوال
کیا محمد نام رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
بچے کا نام ’’محمد‘‘ رکھنا درست ہے، اس کے ساتھ دوسرا نام لگانا لازم نہیں۔
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
محمد نام رکھنے کا حکم اور اس کی فضیلت
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200520
تاریخ02-04-2020

