بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دودھ منہ میں آنے کا اندیشہ نہ ہونے کے وقت بیوی کا پستان چوسنے کا حکم

سوال

 کیا شوہر اپنی بیوی کے پستان چوس سکتا ہے؟ ایسی حالت میں جب دودھ منہ میں جانے کا خدشہ نہ ہو، گناہ گار ہو گا یا نہیں ؟

جواب

ایسی حالت میں جب کہ دودھ منہ میں آنے کا اندیشہ نہ ہو شوہر بیوی کے پستان چوسنے سے گناہ گار نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200428
تاریخ01-04-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں