ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن شروع کرنا
سوال
ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن شروع کر سکتے ہیں؟
جواب
ایک قرآن پڑھتے ہوئے دوسرا قرآن پڑھنا، یا درمیان میں سے کہیں سے تلاوت کرنا جائز ہے، اس میں مضائقہ نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200406
تاریخ31-03-2020

