Abiha نام کا درست تلفظ
سوال
Abiha نام اردو میں لکھا کیسے جائے گا ؟
جواب
Abiha کا درست تلفظ "اَبِیْهَه"( أَبِیْهَه: آخر میں "ه" کے ساتھ) ہے، اس کے معنی سمجھ دار ہونے کے ہیں۔ (معجم الرائد) (قاموس الوحید ص: 106)
یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200388
تاریخ31-03-2020

