محمد رافع نام رکھنے کا حکم
سوال
محمد رافع نام کیسا ہے؟
جواب
محمد رافع نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200364
تاریخ31-03-2020

