بیوی کو بیٹا کہہ دیا
سوال
فون پر بات کے دوران اگر خاوند کے منہ سے بیٹا نکل جائے اور بیوی کو وہ سنائی نہ دیا گیا ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں نکاح بد ستور قائم ہے، نہ طلاق واقع ہوئی اور نہ ظہار۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200281
تاریخ30-03-2020

