بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ولیمہ کی تاخیر کب تک

سوال

میری شادی کو 9 ماہ ہوگئے اور میں نے ولیمہ نہیں کیا، اب شرعی رہنمائی درکار ہے۔

جواب

مسنون ولیمہ رخصتی کے بعد تین دن تک تاخیر کرنے کی گنجائش ہے، لہذا نو مہینے کی تاخیر کے بعد مسنون ولیمہ نہیں کیا جاسکتا۔

الفتاوى الهندية (5 / 343):
ولا بأس بأن يدعو يومئذ من الغد وبعد الغد، ثم ينقطع العرس والوليمة، كذا في الظهيرية.

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200278
تاریخ30-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں