ناپاکی کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا
سوال
میاں بیوی کی ہم بستری کے بعد غسل کرنے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں اگر بچہ دودھ کے لیے رو رہا ہو تو کیا بچے کو ماں غسل کرنے سے پہلے ناپاکی کی حالت میں دودھ پلا سکتی ہے؟
جواب
جی ہاں، پلا سکتی ہے۔ بہتر یہ ہے کہ کم از کم وضو کرکے دودھ پلائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200273
تاریخ30-03-2020

