بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مصلی میں کعبہ کی تصویر

سوال

 جائےنماز میں کعبہ کی تصویر کا کیا حکم ہے؟

جواب

جائے نماز میں کعبہ کی تصویر فی نفسہ جائز ہے، البتہ ایسی جائے نماز کے استعمال میں یہ خیال کرنا چاہیے کہ کعبہ کی تصویر پاؤں کے نیچے نہ آئے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144108200272
تاریخ30-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں