بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اصیرم کا معنیٰ

سوال

اصیرم جو ایک صحابی کا نام ہے، اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

"اُصَیْرِم" ایک صحابی کا لقب تھا، ان کا نام " عمرو بن ثابت"  رضی اللہ عنہ تھا،  اصیرم کا معنی ہے: "چھوٹی کاٹ دار تلوار"۔

تاج العروس من جواهر القاموس (32/ 499):

 ( والصَّارِمُ : السَّيفُ القَاطِع)

تهذيب اللغة (4/ 206، بترقيم الشاملة آليا):

وسيف صارِمٌ: أي قاطع.

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200260
تاریخ29-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں