بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے کھلے آسمان کے نیچے غسل کرنے کا حکم

سوال

کھلے آسمان کے نیچے عورت غسل کر سکتی ہے یا نہیں؟

جواب

کسی پردہ والی جگہ میں کھلے آسمان کے نیچے مرد یا عورت دونوں غسل کرسکتے ہیں، غسل کے لیے کھلا آسمان ہونا ممنوع نہیں، بلکہ بے پردگی ممنوع ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144108200253
تاریخ29-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں