خواب میں بادشاہ کے گھر جاکر کھانا کھانا
سوال
میں نے دیکھا کہ غلطی سے ہم بادشاہ کی گھر میں چلے گئے اور وہاں کھانے کا وقت تھا اور میں اور میرا ایک دوست ہم دونوں نے وہاں کھانا کھایا، مجھے اس خواب کی تعبیر بتا دیجیے!
جواب
آپ کا کفیل آپ کے دینی کاموں میں معاون ثابت ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200195
تاریخ28-03-2020

