گھر میں بلی پالنا
سوال
گھر میں بلی وغیرہ پالنا کیسا ہے؟
جواب
بلی کو پالنا جائز ہے، البتہ اس کے کھانے پینے کا خیال رکھنا چاہیے، نیز اس کی گندگی اور نجاست سے پاکی کا اہتمام بھی ہونا چاہیے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144108200188
تاریخ28-03-2020

