بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انڈے میں خون آجائے تو اس کے استعمال کا حکم

سوال

اگر انڈے میں خون آ جائے تو اسے استعمال کرنا جائز ہے؟

جواب

اگر انڈا خراب ہوجائے اور اس کی زردی خون میں بدل جائے تو اسے استعمال کرنا جائز نہیں ۔

البحر الرائق شرح كنز الدقائق - (1 / 282):
"ولو صلى وفي كمه بيضة مذرة قد صار مخها دمًا جازت؛ لأنه في معدنه".
  فقط و الله أعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201243
تاریخ25-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں