بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

قرآن کا ثواب مرنے والے کو پہنچتا ہے

سوال

کیا مرنے والے کو قرآنِ پاک کا ثواب پہنچتا ہے?

جواب

میت کوثواب پہنچانے کے لیے کوئی بھی مسلمان قرآن پڑھ کر بخش سکتاہے، اس کاثواب میت تک پہنچتاہے۔

اس مسئلے کی مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:

کیا ایصالِ ثواب جائز ہے؟

ایصالِ ثواب کا ثبوت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201223
تاریخ24-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں