بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب

سوال

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب

جواب

حسبنا اللہ و نعم الوکیل کی نحوی ترکیب یہ ہے :

'حسبنا' خبر مقدم لفظ 'الله' مبتدا مؤخر جملہ اسمیہ خبریہ ہوکر معطوف علیہ

واو حرف عطف ,'نعم' فعل المدح, 'الوکیل' فاعل ,فعل مدح اپنے فاعل سے مل کر خبرمقدم, ' هو' ضمیر محذوف, مخصوص بالمدح ,مبتدا موخر ,معطوف فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201168
تاریخ23-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں