پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح
سوال
کیا میں اپنے پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح کر سکتا ہوں?
جواب
اگر کوئی اور مانع (مثلاً: رضاعت وغیرہ) نہ ہو تو پھوپھی زاد بھائی کی بیٹی سے نکاح جائز ہے .فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107201158
تاریخ23-03-2020

