خواب میں بزرگ کا سورہ تکاثر پڑھنے کی تلقین کرنا
سوال
ایک بزرگ جو کہ نورانی چہرہ والے تھے، رات کا ہی وقت تھا انہوں نے کہا کہ سورۂ تکاثر (اَلْهٰکُمُ التَّکَاثُر) پڑھا کرو۔ اور پھر اچانک آنکھ کھل گئی تھی۔
جواب
مال کمانے میں جو حرص ولالچ ہے اس سے بچیں اور توبہ کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107201127
تاریخ23-03-2020

