بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں قربانی کے جانور دیکھنا

سوال

میں نے دو تین دن پہلے خواب دیکھا ۔اس میں قربانی کے لیے لائے گئے بکرے دیکھے، آج خواب دیکھا کہ گا ئے دیکھی کالے رنگ کی چمکتی ہوئی،خوب صورت جو والد قربانی کے لیے لائے ہیں۔اس کا کیا مطلب ہے؟

جواب

ان شاء اللہ مال میں ترقی ہوگی اور اللہ تعالیٰ تواضع وانکساری کی صفت عطا فرمائیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201089
تاریخ22-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں