بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 زیتون کے تیل سے مالش کرنے کا حکم

سوال

زیتون کے تیل سےپورے بدن کو مالش کرنےکا کیاحکم ہے؟ تفصیل سے جواب عنایت فرمائیں!

جواب

 زیتون کے تیل سےپورے بدن کی مالش کرناجائز ہے۔ واضح رہے کہ میاں بیوی کے علاوہ کسی اور کے لیے دوسرے کے ستر کو دیکھنا یا عام حالات میں مالش کے لیے چھونا بھی جائز نہیں ہے، خواہ مرد ہو یا عورت۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201077
تاریخ22-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں