ختمِ قرآن کی دعا کسی اور موقع پر پڑھنا
سوال
قرآنِ پاک کے آخر میں ختمِ قرآن کی ایک دعا ہوتی ہے: "اَللّٰهُمَّ اٰنِسْ وَحْشَتِيْ فِيْ قَبْرِيْ کیا یہ مکمل دعا ہم ختمِ قرآن کے علا وہ بھی پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
جی! یہ دعا ختمِ قرآن کے علاوہ مواقع پر بھی پڑھ سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107201028
تاریخ21-03-2020

