بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں حج بیت اللہ کی تیاری کرنا

سوال

میں نے دو تین خوبواں میں حج بیت اللہ کی تیاری کرتے ہوئے اپنے آپ کو دیکھا ہے،میری دلی چاہت بھی ہے کہ وہاں جاؤں، لیکن کوئی صورت نہیں بن پارہی ہے، راہ نمائی کیجیے گا!

جواب

دین پر عمل کرنے کا محض ارادہ ہی ارادہ ہے  فی الحال، لیکن عملی طور پر دین اختیار  نہیں کرتے جو  آپ کے حق میں کافی نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107201016
تاریخ21-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں