مہر فاطمہ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم
سوال
مہر فاطمہ نام رکھ سکتے ہیں?
جواب
’’مہر‘‘ کے معنی: سورج، محبت، دوستی کے آتے ہیں. (فیروز اللغات اردو،ص:1322)۔ فاطمہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صاحب زادی کا با برکت نام ہے، ’’مہر فاطمہ‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107201004
تاریخ21-03-2020

