پرائز بونڈ سے حاصل شدہ زائد رقم کا حکم
سوال
بونڈ کے پیسوں سے حاصل ہونے والی رقم جائز ہے یا نہیں؟
جواب
بونڈ کی اصل رقم سے زائد رقم سود ہونے کی وجہ سے لینا جائز نہیں، اگر وصول کرلی ہو، اور واپسی ممکن نہ ہو تو ثواب کی نیت کے بغیر صدقہ کرنا واجب ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
تفصیلی فتوے کے لیے درج ذیل لنک دیکھیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200949
تاریخ19-03-2020

