بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

باورچی کا مالک کے ہاں سے کھانا اپنے گھر لے جانا

سوال

میرا بھائی کچن میں کام کرتا ہے اور وہاں سے کھانا لاتا ہے  سیٹھ  کی اجازت سے،  یہ جائز ہے کہ نہیں؟

جواب

مالک کی اجازت سے اس کا کھانا گھر لانا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144107200934
تاریخ19-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں