بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

حج اسکیم میں جمع کرائی گئی رقم پر زکاۃ کا حکم

سوال

حج کے لیے جو پیسے بینک میں جمع کرائے گئے ہوں کیا اس کی زکاۃ  بھی  ادا کی جائے گی؟

جواب

حج کی قرعہ اندازی میں نام آجائے تو حج کے لیے جمع کرائی گئی رقم پر زکاۃ واجب نہیں، البتہ جو رقم گورنمنٹ واپس کرے گی اس پر زکاۃ واجب ہے۔ 

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ دیکھیے:

https://www.banuri.edu.pk/readquestion/حج-کے-لیے-جمع-کرائی-گئی-رقم-پر-زکاۃ-کا-حکم/31-05-2018

 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200900
تاریخ18-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں