بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نکاحِ مؤقت کا حکم

سوال

نکاحِ مؤقت کا تفصیلی حکم ذکر کریں؟

جواب

شریعتِ مطہرہ میں جس طرح متعہ باطل اور حرام ہے اسی طرح نکاحِ مؤقت بھی باطل اور حرام ہے،نیز متعہ اور نکاحِ مؤقت دونوں شریعت کے مقاصد نکاح کے خلاف ہیں۔اس مسئلہ کی پوری تفصیل کے لیے درج ذیل فتویٰ ملاحظہ فرمائیں :

نکاح مسیار کا حکم

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200895
تاریخ18-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں