خواب میں ستارے کا ٹوٹ کر گھر میں چھری پر گرنا
سوال
خواب میں ستارا ٹوٹا دیکھا ہے اور وہ ستارا میرے گھر میں چھری پر گرا اور چھری سیاہ ہو گئی، اس کی تعبیر؟
جواب
خواب دیکھنے والے کا بھائی اگر بیمار ہے تو ان کا علاج کرائیں اور اگر اختلاف ہے تو ان سے صلح کریں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200893
تاریخ18-03-2020

