بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ اکاؤنٹ استعمال پر سہولیات کا حکم

سوال

میں نے موبائل میں ایزی پیسہ اکاونٹ کھلوایا ہے،  جس پر مجھے فری منٹس, ایم بیز اور ایس ایم ایس ملتے ہیں اور اس کے علاوہ اکاؤنٹ میں زیادہ پیسے رکھنے پر 3 روپے بھی ملتے ہیں، یہ 3 روپے کلیم کرکے حاصل کیے جاسکتے ہیں۔ آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ یہ منٹس, ایس ایم ایس, ایم بیز اور 3 روپے کا شرعی حکم کیا ہے،  یہ سود میں شامل ہے یا نہیں؟

جواب

ایزی پیسہ اکاؤنٹ میں ملنے والی زائد سہولیات(فری منٹس، ایس ایم ایس وغیرہ) اور کیش بیک سود ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے۔

تفصیل درج ذیل لنک میں ملاحظہ فرمائیں :

ایزی پیسہ اکاونٹ کی شرعی حیثیت

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200863
تاریخ17-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں