بینک کا پانی پینا
سوال
بینک کا پانی پینا جائزہے؟
جواب
چوں کہ بینک کی غالب آمدنی حرام ہے؛ لہذا وہ پانی جو بینک کی آمدن سے خریدا گیا ہو یا اس کا انتظام اس آمدن سے کیا گیا ہو اس کا استعمال نہ کیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200862
تاریخ17-03-2020

