بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ارحم اور زاویار نام رکھنا

سوال

اللہ نے بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے،  نام  کی تلاش میں 2 نام سوچے ہیں:  ارحم ، زاویار. مہربانی فرما کر راہ نمائی کریں!

جواب

”اَرحم“  کا معنی ہے : زیادہ رحم دل، اور ”زاویار “ کا مطلب مستند لغات میں نہیں مل سکا،اگرچہ بعض ذرائع سے اس کا معنی ”بہادر“ ہونا معلوم ہوا ہے۔

 لہذا ان دونوں ناموں سے میں آپ اپنے بیٹے کا نام ”ارحم“  رکھ  لیں، یہ زیادہ بہتر ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200856
تاریخ17-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں