انڈے میں خون پیدا ہوجائے
سوال
اگر انڈے میں خون ہو، کیا وہ انڈہ استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب
اگر انڈے میں خون پیدا ہوگیا ہے تو شرعاً وہ نجس ہے، اس کا استعمال کرنا جائز نہیں۔
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (1/ 403):
"كما لو صلى حاملاً بيضةً مذرةً صار مخها دمًا جاز؛ لأنه في معدنه، والشيء ما دام في معدنه لايعطى له حكم النجاسة". فقط و الله أعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200847
تاریخ17-03-2020

