نماز سے متعلق آسان رسالہ
سوال
نماز کے بارے میں کوئی ایسا رسالہ بتلائیں جس میں نماز کے فرائض واجبات سنتیں وغیرہ موجود ہوں۔
جواب
نماز کے فرائض ، واجبات سنن اور طریقے سے متعلق مندرجہ ذیل کتب کا مطالعہ فرمائیں:
آسان نماز، از:مولانا عاشق الہی بلند شہری رحمہ اللہ
نمازیں سنت کے مطابق پڑھیں، از :مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200798
تاریخ15-03-2020

