تصویر کھینچنا اور ویڈیو بنانا
سوال
تصویر کھینچنا کیسا ہے؟ نیز لائو ویڈیو بنانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
جان دار کی تصویر سازی و عکس بندی ناجائز و حرام ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200783
تاریخ14-03-2020

