احمد الرحمٰن نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال
احمد الرحمن نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
’’احمدالرحمٰن‘‘ نام رکھنا بلا شبہ درست ہے ، اس کا معنیٰ ہے: رحمٰن کی تعریف/حمد کرنے والا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200777
تاریخ14-03-2020

