تجارت کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ پر زکات کے وجوب کا حکم
سوال
اگر ایک آدمی صاحبِ نصاب ہے اور اس کا پلاٹ ہے تجارت کا تو کیا اس پر زکاۃ آۓگی جو پلاٹ ہے؟
جواب
تجارت کی نیت سے خریدے گئے پلاٹ کی زکات سالانہ ادا کرنا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200762
تاریخ14-03-2020

