تنظیم فکر ولی اللہ
سوال
تنظیم فکرِ شاہ ولی اللہ کے بارے میں علماءِ کرام کیا فرماتے ہیں؟ اور اس تنظیم کے افکار اور نظریات کیا ہیں؟ تفصیل سے بتائیں!
جواب
مذکورہ جماعت عقائدِ اہل السنہ و الجماعہ سے جدا نظریات رکھنے والی تنظیم ہے، تفصیل کے لیے درج ذیل فتوی دیکھا جائے۔
https://www.banuri.edu.pk/readquestion/فکر-شاہ-ولی-اللہ-نامی-تنظیم-کے-افکار-کے-حامل-افرادکےپیچھےنماز-پڑھناجائز-ہے-یا-نہیں/22-09-2018
فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200717
تاریخ13-03-2020

