بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اسلامی بینک سے ہاوس فائنانسنگ

سوال

جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اسلامی بینک کو جائز کرنے کے لیے علماء کرام کے فتوی بھی موجود ہیں، رہنمائی کریں کہ ہاوس فائنانسنگ کروانا اس سے جائز ہے؟ جبکہ اسلامی بینک میں بھی کائبور استعمال کیا جاتا ہے۔

جواب

ملک کے جمہور علمائے کرام اور مقتدر مفتیانِ کرام کی رائے کے مطابق  مروجہ  اسلامی بینکوں کے معاملات مکمل طور  پر شرعی اصولوں کے مطابق نہیں ہیں،اس لیے میزان بینک سمیت دیگر مروجہ اسلامی بینکوں سےگھر خریدنے کے لیے قرضہ لینا شرعاً جائز نہیں ہے۔

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200657
تاریخ11-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں