بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انمول نام کا معنیٰ اور رکھنے کا حکم

سوال

میری بیوی کا نام ’’منہاج‘‘ہے اور یہ نام مردوں کا ہے، اور میں نے دوسرا نام ’’انمول‘‘ رکھنا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟

جواب

’’اَنمول‘‘ کا معنیٰ ’’بے بہا، اور نہایت بیش قیمت  ‘‘ہے۔ (فیروز اللغات،ص:۱۲۴) اس معنیٰ کے اعتبار سے مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔  البتہ اس سے بہتر یہ ہے کہ لڑکی کا نام رکھنے میں صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کو ترجیح دی جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200653
تاریخ11-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں