بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ مرحوم والد زبردستی گاڑی میں بٹھاکرلے جارہاہے

سوال

ایک شخص نے خواب میں دیکھا کہ اس کا مرا ہوا باپ اس کو زبردستی گاڑی میں بٹھا کر کہیں لے کر جا رہا ہے جب کہ وہ جانا نہیں چاہتا۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

ان شاء اللہ لمبی زندگی اللہ تعالیٰ دیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200607
تاریخ10-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں