بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں دیکھا کہ استاذ مار رہے ہیں

سوال

میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے استاذ مجھے مسجد میں ڈانٹ رہے ہیں، اور مارنے کے لیے ہوتے ہیں تو میں نیند سے اٹھ گیا، براہِ مہربانی تعبیر بتادیں!

جواب

اس استاذ کی شفقت آپ پر اور بڑھے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200561
تاریخ09-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں