بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں احرام کی حالت میں عمرے کے لیے جاتے ہوئے دیکھا

سوال

میری سالی نے خواب دیکھا کہ میں احرام پہننے ہوئے عمرہ کے لیے جا رہا ہوں،  اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

ان شاء اللہ اہم مقصد پورا ہوگا اور اللہ تعالیٰ حرمین شریفین کی زیارت بھی نصیب کریں گے۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200499
تاریخ08-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں