بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تیمار نام

سوال

لڑکی کا نام ’’تیمار‘‘ کھنا کیسا ہے، اور اس نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

"تیمار"  فارسی زبان کا لفظ ہے،  اسی سے اردو میں "تیمار داری" مریض  کا خیال رکھنےکو کہتے ہیں۔  تیمار مختلف معانی میں استعمال ہوتاہے، جن میں سے بعض معانی نام رکھنے کے اعتبار سے مناسب نہیں ہیں، لہٰذا  بہتر  یہ ہے کہ صحابیات کے ناموں میں سے  کوئی نام منتخب کرکے رکھ دیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200465
تاریخ07-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں