Jack Fruit ( کٹھل ) کھانے کا حکم
سوال
jack fruit کھانا کیسا ہے؟
جواب
Jack Fruit جسے اردو میں کٹھل کہتے ہیں، یہ ایک قسم کا پھل ہے، اس کا کھانا جائز وحلال ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200407
تاریخ06-03-2020

