وبا زدہ علاقے میں جانے سے پہلے پیاز کھانے کے بارے میں حدیث کی تحقیق
سوال
کیا ایسی کوئی حدیث ہے: وبا زدہ علاقے میں داخل سے پہلے اگر وہاں کا پیاز کھالی جائے تو بیماری سے بچا جاسکتا ہے؟
جواب
اس طرح کی کوئی حدیث کتبِ حدیث میں نہیں ملی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرنے سے بچنا ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200301
تاریخ03-03-2020

