اسلامک بینک میں نوکری کرنا
سوال
اسلامک بینک میں نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
مروجہ اسلامک یا کنویشنل بینک میں نوکری کرنے کی اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144107200216
تاریخ01-03-2020

