بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

غسل کے بعد تولیے سے اپنی شرمگاہ کو صاف کرنے سے کیا غسل ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال

مرد کے غسل کے بعد تولیے سے اپنی شرمگاہ کو صاف کرنے سے کیا غسل ٹوٹ جاتا ہے?

جواب

ایسا کرنے سے غسل سے حاصل ہونے والے طہارت برقرار رہتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144107200212
تاریخ01-03-2020

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں